حوثی باغیوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں،61ہلاک،203زخمی
عدن(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں سکیورٹی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عدن میں حوثی باغیوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 61افراد ہلاک جبکہ 203افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔