جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا،عام انتخابات 22 اکتوبر کو ہونے کا امکان

جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا،عام انتخابات 22 اکتوبر کو ہونے کا ...
جاپانی وزیراعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا،عام انتخابات 22 اکتوبر کو ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں وزیراعظم شینزو ایبے نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی،عام انتخابات 22 اکتوبر کوہونے کا امکان،میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیراعظم شینزو ایبے نے کچھ روز قبل انتخابات وقت سے پہلے کرانے کا اعلان کیا تھا جس پر انہوں نے آج عملدر آمدکر دیا اور پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو تحلیل کر دیا،رپورٹ کے مطابق جاپان میں عام انتخابات آئندہ ماہ کی 22تاریخ کو ہونے کا امکان ہے۔