ترک صدر کل بھارت پہنچیں گے

ترک صدر کل بھارت پہنچیں گے
ترک صدر کل بھارت پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کل 30 اپریل کو بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ ترک ابلاغ عامہ و شعبہ اطلاعات کے ڈائریکٹر سمت آقرجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ترک عوام بھارتی عوام کا احترام کرتے ہیں۔