بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست مسترد کر دی ،کل پھانسی دی جائے گی

بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست مسترد کر دی ...
بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست مسترد کر دی ،کل پھانسی دی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت رکوانے کی درخواست مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ممبئی حملوں کے الزام میں سزائے موت کے منتظر یعقو ب میمن نے سزائے موت کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جسے آج عدالت نے مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کی سزا کو برقرار رکھاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یعقوب میمن کو پھانسی کل ناگ پور جیل میں پھانسی دی جائے گی جبکہ سزائے موت رکوانے کیلئے بھارتی صدر کر رحم کی اپیل بھیج دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ یعقوب میمن کو بھارت کے شہر ممبئی میں 26نومبر 2008کے حملوں کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا اور اسی الزام میں سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔