مہلک ہتھیار چین لے جانے کی کوشش ، چینی باشندے کو آئندہ ماہ پاکستان بدر کردیا جائے گا

مہلک ہتھیار چین لے جانے کی کوشش ، چینی باشندے کو آئندہ ماہ پاکستان بدر کردیا ...
مہلک ہتھیار چین لے جانے کی کوشش ، چینی باشندے کو آئندہ ماہ پاکستان بدر کردیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ ( آن لائن )مہلک ہتھیار چین لے کر جانے کی کوشش کرنے پر گزشتہ برس گرفتار ہونے والے چینی باشندے وانگ شیان کو پاکستان کی جانب سے آئندہ ماہ ملک بدر کردیا جائے گا۔شیان کو مئی 2016 کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ اس کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چلایا گیا تھا اور اسے 10 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔بعد ازاں اس کی سزا کم کرکے 4 برس تک محدود کردی گئی تھی البتہ پشاور ہائی کورٹ میں کی جانے والی متعدد اپیلوں کے بعد سزا کو مزید کم کرکے ملک بدری تک محدود کردیا گیا تھا۔

”مصطفی کمال اور فاروق ستار آپس میں اتفاق پیدا کر لیں تاکہ ۔۔۔“کراچی کی سیاست میں تبدیلی کے اشارے ،اہم شخصیت نے مصطفی کمال کو ساتھ بٹھا کر بڑا مطالبہ کردیا