ترک وزیراعظم احمد داﺅد نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا
انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان کے صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم احمد داﺅد اوگلونے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نئی کابینہ میں 25 وزراءشامل ہیں جن میں چار نائب وزیراعظم اور ایک خاتون شامل ہیں۔ سابق یورپی وزیر میولوت کیﺅسوگلو کو وزیر خارجہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے ۔