میڈرڈ میں سپین کی سیاست میں سرگرم پاکستانیوں کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات

میڈرڈ میں سپین کی سیاست میں سرگرم پاکستانیوں کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات
میڈرڈ میں سپین کی سیاست میں سرگرم پاکستانیوں کی اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا (شاہین ملک سے )سپین کی سیاسی جماعتوں میں جن پاکستانیوں کو غیر معمولی احترام اور مقام حاصل ہے ان میں چوہدری محمد اقبال سابق امیدوار اسمبلی سوشلسٹ پارٹی سپین اور حافظ عبدارلزاق صادق سابق امیدوار کتلونیہ اسمبلی شامل ہیں ۔گزشتہ دنوں انہیں میڈرڈ میں سوشلسٹ پارٹی کی مرکزی صدر کرسٹینا، ویلنشیا کے وزیر اعلیٰ چیمو بوچ ، سپین کے سابق صدر خوسے لوئیس سپاتیرو نے خصوصی ملاقات کے مدعو کیا اور ان کے ساتھ پارٹی کے معاملات اور تارکین وطن کے مسائل پر بات چیت کی۔حافظ عبدالرزاق نے بتایا کہ انکی جماعت تارکین وطن کے مسائل حل کرنا اپنا اولین فرض سمجھتی ہے.