امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
امریکہ کی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خفیہ ایجنسی این ایس اے (نیشنل سکیورٹی ایجنسی) کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حملہ آور نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا اور گا ڑی سمیت اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر سکیورٹی فورسز نے اس پر جوابی کاروائی کی جس کے نتیجے میں حملہ آورمارا گیا۔

پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کر لیا : رائٹرز