آسٹریلیا میں پرتشدد ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا

آسٹریلیا میں پرتشدد ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا
آسٹریلیا میں پرتشدد ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سڈنی(ویب ڈیسک)آسٹریلیا میں ایک نیا بل پاس کیا گیا ہے جس کے مطابق پرتشدد ممالک کے سفر کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق اس اقدام مقصدکا شہریوں کو پرتشدد ممالک بالخصوص عراق و شام جانے سے روکنا ہے جہاں دہشت گرد تنظیمیں برسرپیکار ہیں۔ جن ممالک میں پرتشدد تحریکیں چل رہی ہیں، وہاں کا سفر کرنے والے کو 10برس تک قید کی سزا سنائی جائے گی۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا کے درجنوں شہری شام اور عراق میں داعش میں شامل ہوچکے ہیں۔