کراچی:2 روز قبل ٹارگٹ کلنگ میں زخمی ہونے والا کسٹم آفیسر دم توڑ گیا

کراچی:2 روز قبل ٹارگٹ کلنگ میں زخمی ہونے والا کسٹم آفیسر دم توڑ گیا
کراچی:2 روز قبل ٹارگٹ کلنگ میں زخمی ہونے والا کسٹم آفیسر دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر میں 2 روز قبل ٹارگٹ کنگ میں زخمی ہونے والا کسٹم آفیسر صلاح الدین ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دو رو زقبل نامعلوم افراد نے صلاح الدین پرفائرنگ کر دی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا تھا ،زخمی کسٹم آفیسر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ابتدائی طور پر پولیس کی جانب سے اسے ڈکیتی کی کاروائی قراردیا جاتا رہامگربعد از تحقیق میں پتا چلا کہ کسٹم آفیسر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کاروائی،بلٹ پروف گاڑیوں کی غیر قانونی این او سی جاری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

مزید :

اسلام آباد -