گھریلوتشدد کیس،متاثرہ بچی طیبہ کے معائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گھریلوتشدد کیس،متاثرہ بچی طیبہ کے معائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تشدد کیس،متاثرہ بچی طیبہ کے معائنے کیلئے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، ذرائع ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میڈیکل بورڈ متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کرے گا،طیبہ کو فیصل آباد سے لانے کیلیے ٹیم بھجوائی جائے گی، متاثرہ بچی طیبہ کو والدین فیصل آباد لے گئے۔
استاد فتح علی خان انتقال کرگئے
میڈیکل بورڈ میں پمز کے نامور ڈاکٹر اور ماہر نفسیات شامل ہیں،میڈیکل بورڈ کی تشکیل کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔