اسلام آباد میں پولیس کی کاروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

اسلام آباد میں پولیس کی کاروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
اسلام آباد میں پولیس کی کاروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی دالحکومت کے علاقے فراش ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروائی میں متعدد دوربینیں، 78 بندوقیں اور 3ہزار سے زائد گولیاں بر آمد کر کے تین ملزمان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کاروائی پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کی۔ 

مزید :

اسلام آباد -