سعودی عرب، سی پیک کی طرز پر پاکستان کو 15 ارب ڈالر تک کا سرمایہ کاری پیکیج ملنے کا امکان

سعودی عرب، سی پیک کی طرز پر پاکستان کو 15 ارب ڈالر تک کا سرمایہ کاری پیکیج ملنے ...
سعودی عرب، سی پیک کی طرز پر پاکستان کو 15 ارب ڈالر تک کا سرمایہ کاری پیکیج ملنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب سی پیک کی طرز پر پاکستان کو سرمایہ کاری کا 15 بلین ڈالر تک کا پیکیج دے سکتا ہے۔ سعودی ولی عہد کی ہدایت پر ماہرین کی ٹیم مارچ میں پاکستان کا دورہ کریگی جو توانائی کے شعبے، ریفائنری سمیت مختلف سیکٹرز کے منصوبوں کا جائزہ لے گی۔ مقامی اخبار ’نوائے وقت‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ سے جب سعودی سرمایہ کاری کے بارے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے توانائی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرنیوالی ہے۔ ہم سعودی عرب سے رابطہ میں ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -