جعلی شناختی کارڈ رکھنے والا افغانی اور اس کی تصدیق کرنے والا سابق ناظم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جعلی شناختی کارڈ رکھنے والا افغانی اور اس کی تصدیق کرنے والا سابق ناظم ...
جعلی شناختی کارڈ رکھنے والا افغانی اور اس کی تصدیق کرنے والا سابق ناظم جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہری اور اس کے کارڈ کی تصدیق کرنے والے سابق ناظم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغانی اور اس کے کارڈ کی تصدیق کرنے والے سابق ناظم کو عدالت پیش کیا گیا۔ ان دونوں کے خلاف وزارت داخلہ کی ہدایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عدالت نے دونوں ملزموں کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -