حکومت پاکستان کا گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان کا گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان کا گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت  پاکستان نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیا، یہ انکشاف وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کیا۔ اُنہوں نے بتایا کہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی سفارش کی جس کے بعد حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا ۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے بتا یا کہ کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں آئین میں ترمیم کا بل لا یا جائے گا ۔ریاض پیر زادہ نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے ابھی اتفاق رائے نہیں ہے ،وزیراعظم اس حوالے سے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کریں گے ۔

جہاز بنانے والی کمپنی ’ائیربس‘ نے ایسی گاڑی بناڈالی کہ دیکھ کر آپ کا دل کرے گا کہ فوری خریدلیں