نتھیا گلی ہوٹل میں آگ، 80فیصد حصہ جل گیا

نتھیا گلی ہوٹل میں آگ، 80فیصد حصہ جل گیا
نتھیا گلی ہوٹل میں آگ، 80فیصد حصہ جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری(ڈیلی پاکستان آن لائن) نتھیا گلی میں قائم ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہوٹل کا 80فیصد حصہ جل گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کی 2گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں .

پاکستانی شہری حبیب طاہر کے اغوا کا معاملہ، 3کردار سامنے آگئے، سبھی بھارتی شہری نکلے
ریسیکیو ذرائع کے مطابق نتھیا گلی میں ہوٹل میں آگ ہوٹل کے کچن میں سلنڈرز پھٹنے کی وجہ سے لگی۔ ہوٹل مکمل طورپرجل گیا،کوئی جانی نقصان نہیں۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاںبھی آگ بجھانے میں ناکام رہی ہیں۔ آگ لگنے کے وقت سیاحوں کی ایک بڑی تعدا د ہوٹل میں موجود تھی۔

مزید :

اسلام آباد -