وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی
وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تشہری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگاتے ہوئے وزارتوں ، ڈویژنوں ، اداروں کو اشتہارات پر وزیراعظم کی تصویر نہ لگانے کی ہدایت کردی جس پر وزارت اطلاعات نے تمام وفاقی سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیا.

مزید :

اسلام آباد -