امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے:رحمن ملک

امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے:رحمن ...
امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے:رحمن ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے ٗ ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے ہیں ٗ آئندہ بھی کسی کیس میں عدالت نے بلایا تو پیش ہو جائینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہاکہ جب ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے اور کئی کیسز میں بری ہوئے ہیں ہمارے اوپر ہمیشہ جھوٹے کیسز بنائے جاتے ہیں آئندہ بھی کسی کیس میں عدالت نے بلایا تو پیش ہو جائینگے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ نیب سے متعلق نواز شریف اپنے بیان کی وضاحت خود کر دیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -