بلوچستان کو وسائل فراہم نہیں کئے جاتے،سینڈک اور ریکوڈک منصوبوں میں بھی حق نہیں دیا :اسرار اللہ زہری

بلوچستان کو وسائل فراہم نہیں کئے جاتے،سینڈک اور ریکوڈک منصوبوں میں بھی حق ...
بلوچستان کو وسائل فراہم نہیں کئے جاتے،سینڈک اور ریکوڈک منصوبوں میں بھی حق نہیں دیا :اسرار اللہ زہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچ نیشنل پارٹی عوامی کے سربراہ اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو وسائل نہیں دیے جاتے جبکہ سینڈک اور ریکوڈک منصوبوں میں بھی ہمیں حق نہیں دیا گیا ۔

Yayvo اور PSL اکٹھے ہو گئے، کرکٹ جنونیوں کا مزہ دوبالا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم کااجلاس بلوچ نیشنل پارٹی عوامی اسرار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمپنیوں اور وزارت کو گیس فراہمی کیلیے خطوط لکھے گئے ہیں لیکن ان خطوط کا کوئی اثرنہیں ہوا ہے ۔بلوچستان میں قیمتی صنوبر کاجنگل آگ جلانے میں استعمال ہورہا ہے۔میرا حکو مت سے مطالبہ ہے کہ بلوچستان میں ایل پی جی ائیر مکس منصوبے اس سال مکمل کیے جائیں اور صوبے میں گیس کی فراہمی کیلیے پائیدار حل سے ہمیں آگاہ کیا جائے ۔

مزید :

اسلام آباد -