نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کا مطالبہ

نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار ...
نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کا مطالبہ
نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کا مطالبہ
نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کا مطالبہ
نواز شریف فوری طور پر استعفی دیں، چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں چار جماعتی اتحاد کے اجلاس میں اس بات کا مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعظم فوری طور پر استعفی دیں، کیونکہ وہ اس عہدے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ق، مجلس وحدت مسلمین، سنی کونسل اتحاد اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔چار جماعتی اتحاد کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی روزانہ کی بنیا د پر سماعت کی جائے۔ عوام حکومتی اداروں کو متنازع نہیں بننے دیں گے۔ اجلاس میں اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ ملک کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم سے خواجہ محمد آصف اور اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم امور پر اظہار خیال

مزید :

اسلام آباد -