شیخ رشید سوشل میڈیا میں طاقتور پسندیدہ شخصیت، مداح 10 کروڑ سے تجاوز

شیخ رشید سوشل میڈیا میں طاقتور پسندیدہ شخصیت، مداح 10 کروڑ سے تجاوز
شیخ رشید سوشل میڈیا میں طاقتور پسندیدہ شخصیت، مداح 10 کروڑ سے تجاوز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سوشل میڈیا میں دنیا کی پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت بن گئے، دس کروڑ افراد ان کے ٹی وی پروگرامز و دیگر ٹالک شوز کے مداح نکلے۔ معلومات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے سیاسی کیریئر میں پہلی دفعہ حکمران جماعت کے خلاف پانامہ کیس لڑنے پر سوشل میڈیا میں پسندیدہ شخصیت بن کر ابھرے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام کے مطابق شیخ رشید احمد اس وقت دنیا میں پہلی طاقتور پسندیدہ شخصیت ہیں جن کے پروگرام کو دس کروڑ افراد سے زائد نہ صرف پسند کیا بلکہ کروڑوں لوگ ان کی سیاسی گفتگو میں بے باکی اور نڈر پن ختم ہونے کے باعث ان کے مداح بن گئے ہیں۔

’’ایک دوست نے فون کرکے کہاکہ اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو میری سابقہ بیوی نوازشریف سے ۔ ۔ ۔‘‘ عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ آب بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

مزید :

اسلام آباد -