خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی

خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی
خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیرخارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت،وزیر خارجہ کیخلاف درخواست پی ٹی آئی رہنما عثمان دار نے دائر کررکھی ہے جس میں ان کے اقامے کو جواز بنایا گیا ہے ،دوران سماعت خواجہ آصف کے وکیل سعد ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرا موکل بیرون ملک ہونے کی وجہ سے جواب جمع نہیں کراسکا جس کیلئے وقت دیا جائے،عدالت نے خواجہ آصف کے وکیل کی استدعامنظورکرلی اورکیس کی سماعت 13 نومبرتک ملتوی کردی۔

مزید پڑھیں:۔فوج اور عدلیہ کیخلاف مہم چلانے پر مریم نواز کے میڈیا سیل کے 5افراد گرفتار

مزید :

اسلام آباد -