کراچی سے ڈالرو ںسے بھری پکڑی گئی کشتی معمہ بن گئی

کراچی سے ڈالرو ںسے بھری پکڑی گئی کشتی معمہ بن گئی
کراچی سے ڈالرو ںسے بھری پکڑی گئی کشتی معمہ بن گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چار رو ز قبل کراچی سے دبئی روانہ ہونے والی ڈالروں سے بھری پکڑی گئی کشتی معمہ بن گئی ہے اور پاک بحریہ کے ترجمان نے بھی کموڈور بخاری نے بھی پانچ کروڑ ڈالر قبضے میں لیے جانے اور آٹھ افراد کی گرفتاری کی تصدیق کرنے سے انکار کر دیاہے ۔
ذرائع کے کا کہناہے کہ چار روز قبل پکڑی گئی کشتی کاتعلق کسی سیاسی شخصیت سے ہے جس کیلئے ماڈل ایان علی پانچ لاکھ ڈالر دبئی ایئرپورٹ سے لے جاتے ہوئے پکڑی گئی تھیں۔ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ چار روز قبل پکڑی جانے والی کشتی کے معاملے کو مبینہ طور پر دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -