کشمیر پیپلز پارٹی کے منشور کا بنیادی نکتہ ہے :بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کشمیر پیپلز پارٹی کے منشور کا بنیادی نکتہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھا کہ ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو شہید نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کی ،بینظیر بھٹو کی خواہش تھی دونوں کشمیر کے عوام کے رابطے میں کوئی دشواری نہ ہو ۔