وزیر اعظم پاکستان کی باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کی مذمت

وزیر اعظم پاکستان کی باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کی مذمت
وزیر اعظم پاکستان کی باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) باجوڑ ایجنسی میں دھماکے کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پسپا ہو رہے ہیں اور اسی بوکھلاہٹ میں ایسی کاروائیاں کر رہے ہیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اس وقت بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور اس طرح کی کاروائیاں ان کی بوکھلاہٹ اور خوف کی نشانی ہیں۔

اے پی سی کا مشترکہ فیصلہ دہشت گردوں کیخلاف اصل طاقت ہے :ممنون حسین