سینیٹ نے باچا خان ائیرپورٹ کی توسیع و تجدید کیلئے جائزہ کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی

سینیٹ نے باچا خان ائیرپورٹ کی توسیع و تجدید کیلئے جائزہ کمیٹی بنانے کی ...
سینیٹ نے باچا خان ائیرپورٹ کی توسیع و تجدید کیلئے جائزہ کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ نے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی توسیع و تجدید کیلئے جائزہ کمیٹی بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کمیٹی خیبرپختونخواہ کے تمام سینیٹرز پر مشتمل ہو گی جو باچا خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر 2 ماہ میں رپورٹ دے گی۔

مزید :

اسلام آباد -