ریڈزون میں گیس کا غبارہ پھٹنے سے مارچ میں بھگدڑ

ریڈزون میں گیس کا غبارہ پھٹنے سے مارچ میں بھگدڑ
ریڈزون میں گیس کا غبارہ پھٹنے سے مارچ میں بھگدڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف اور انقلاب مارچ کے شرکاءکی ریڈزون کی طرف پیش قدمی کے دوران اچانک گیس والا غبارہ پھوٹ جانے بھدڑ مچ گئی اور مارچ کے شکراءنے دوڑیں لگانا شروع کردیں۔ادھر ایمبیسی روڈ پر لگے ہوئے کنٹینرز ہٹانے کے دوران پی ٹی آئی کے چار کارکن زخمی ہوگئے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -