”وہ چاہتا تھا کہ میں لیٹ جاﺅں اور مریم نواز میرے اوپر۔۔۔“ عمران خان نے (ن) لیگ کے بڑے رہنماءاور مریم نواز کے بارے میں انتہائی حیران کن بات کہہ دی، جان کر آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

”وہ چاہتا تھا کہ میں لیٹ جاﺅں اور مریم نواز میرے اوپر۔۔۔“ عمران خان نے (ن) ...
”وہ چاہتا تھا کہ میں لیٹ جاﺅں اور مریم نواز میرے اوپر۔۔۔“ عمران خان نے (ن) لیگ کے بڑے رہنماءاور مریم نواز کے بارے میں انتہائی حیران کن بات کہہ دی، جان کر آپ کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف کا کوئی کارنامہ نہیں ہے لیکن سب اس کے سامنے ہاتھ باندھے بیٹھے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔آزاد بلوچستان مہم، بھارتی خفیہ اداروں کی سپرستی میں چلائے جانے کا انکشاف
انہوں نے اس موقع پر سپیکر سردار ایاز صادق اور مریم نواز شریف سے متعلق ایک حیران کن بات بھی کہی جسے سن کر کاشف عباسی بھی حیران رہ گئے۔ عمران خان معروف صحافی و اینکرپرسن کاشف عباسی کو انٹرویو دے رہے تھے تو انہوں نے سوال کیا کہ کوئی چوہدری، کوئی چوہدری نثار آپ کے ساتھ رابطے میں ہے؟
اس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”میں دیکھ رہا تھا اور کہتا تھا کہ یا اللہ ان کی ساری پارٹی میں کسی کو شرم نہیں آتی کہ سابق وزیراعظم کی بیٹی جس کا زندگی میں کوئی کارنامہ نہیں اور جس نے اپنی زندگی میں ایک دن کا کام بھی نہیں کیا، اس کے سامنے سارے ہاتھ باندھے بیٹھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔استخارہ کرکے ہر الجھے معاملہ کا حل آپ خود بھی نکال سکتے ہیں،انتہائی مجرب عمل
ایک دن میں دیکھ رہا تھا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مریم نواز شریف کو کسی تقریب میں بلا رکھا تھا۔ وہ جب آئیں تو سردار ایاز صادق ایسے سائیڈ پر کھڑا تھا اور انتظار کر رہا تھا کہ میں کسی طرح زمین پر لیٹ جاﺅں اور مریم نواز میرے اوپر سے گزر کر چلی جائے، کہیں اس کے جوتے ہی خراب نہ ہو جائیں۔ یار اتنی بے شرمی۔۔۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

اسلام آباد -