پاناما فیصلے میں سقم ہے، مکمل ریکارڈ نہیں دیکھا گیا، فیصلہ کالعدم قرار دیکر درخواستیں خارج کی جائیں، اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

پاناما فیصلے میں سقم ہے، مکمل ریکارڈ نہیں دیکھا گیا، فیصلہ کالعدم قرار دیکر ...
پاناما فیصلے میں سقم ہے، مکمل ریکارڈ نہیں دیکھا گیا، فیصلہ کالعدم قرار دیکر درخواستیں خارج کی جائیں، اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاناما فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کر دی، سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست وکیل طارق حسن نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاناما فیصلے میں سقم ہے اورمکمل ریکارڈنہیں دیکھا گیا ، عدالت سے استدعا ہے کہ 28 جولائی کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے اور فیصلے کو کالعدم قرار دیکر درخواستیں خارج کی جائیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے پاناما فیصلے میں اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر نااہل قرار دیا تھا۔

مزید :

اسلام آباد -