اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے 130 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے 130 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے 130 مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں 130 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پولیس اور حساس اداروں نے مختلف علاقوں مین سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 130 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن مہر آبادی اور فیض آباد کے علاقوں میں کیا گیا۔