اسلامی سربراہی کانفرنس میں راحیل شریف کو زیادہ توجہ دی گئی، شیریں مزاری

اسلامی سربراہی کانفرنس میں راحیل شریف کو زیادہ توجہ دی گئی، شیریں مزاری
اسلامی سربراہی کانفرنس میں راحیل شریف کو زیادہ توجہ دی گئی، شیریں مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیری مزاری نے کہاہے کہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں جنر(ر)راحیل شریف کو زیادہ توجہ دی گئی جبکہ نواز شریف کو زیادہ توجہ اور عزت دینی چاہیے تھی۔

بیمار مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لئے ایس پی ہیڈ کواٹر کو جیلوں کے باہر مستقل سکواڈ مقررکرنے کا حکم

تفصیلا ت کے مطابق شیری مزاری کا میڈیا سے گفتگو کے دوران اسلامی سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم نواز شریف کو تقریر نہ کرنے دینے کے واقعے کے شدید مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کانفرنس میں راحیل شریف کو زیادہ توجہ دی گئی،نواز شریف سے اختلافات اپنی جگہ لیکن وہ ملک کے وزیراعظم ہیں انہیں زیادہ توجہ اور عزت دی جانی چاہیے تھی۔

مزید :

اسلام آباد -