سنا ہے مشرف کا ریفرنڈم شفاف تھا کیونکہ ان کے پولنگ ایجنٹ عمران خان تھے: مریم نواز

سنا ہے مشرف کا ریفرنڈم شفاف تھا کیونکہ ان کے پولنگ ایجنٹ عمران خان تھے: مریم ...
سنا ہے مشرف کا ریفرنڈم شفاف تھا کیونکہ ان کے پولنگ ایجنٹ عمران خان تھے: مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم لون سکوم کی چیئرپرسن مریم نواز شریف نے ٹویٹ کیا ہے کہ سنا ہے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پر ویز مشرف کا ریفرنڈم اور الیکشن دنیا کے صاف شفاف ترین الیکشن تھے، انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیوں جی عمران خان آپ کو پتہ ہوگا کیونکہ آپ ریفرنڈم کے دوران پولنگ ایجنٹ تھے۔ اسی طرح سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضا بتول گیلانی نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا کہ عمران خان جتنی چاہیں تنقید کرلیں مگر آئین اور جمہوریت کا تحفظ بھی کریں، سیاست دان ضدی نہیں ہوتا بلکہ آمر ضدی ہوتا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -