تحریک انصاف کا جلد ’خواجہ سراؤں‘ کا دن بھی منانے کا اعلان

تحریک انصاف کا جلد ’خواجہ سراؤں‘ کا دن بھی منانے کا اعلان
تحریک انصاف کا جلد ’خواجہ سراؤں‘ کا دن بھی منانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءفیصل عابد نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد ڈی چوک میں جاری دھرنے میں بہت جلد خواجہ سراؤں کا دن بھی منایا جائے گا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کے دھرنے میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے متعلق آگاہی پھیلائی جا رہی ہے اور خواجہ سرا پاکستانی معاشرے میں نظر انداز کئے جانے والاعنصر ہیں ، ان کے حقوق کے حوالے سے بھی آگاہی پھیلائی جائے گی۔ واضح رہے تحریک انصاف آج ’معذوروں‘ کا دن منا رہی ہے۔