نائیجیریا 10 ، قطر کو 8 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے: وزارت دفاعی پیداوار

نائیجیریا 10 ، قطر کو 8 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے: وزارت دفاعی پیداوار
نائیجیریا 10 ، قطر کو 8 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے: وزارت دفاعی پیداوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے کہا ہے پاکستان طیارہ سازی کی صنعت میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ قطر کو 8 اور نائیجیریا کو 10 سپر مشاق طیارے فراہم کریں گے۔

وارد صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، کمپنی نے وہ اعلان کر دیا جس کا سب کو انتظار تھا

ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ تیزی سے جدت کی منازل طے کر رہا ہے۔ فضائیہ 40 سال سے ہوابازوں کو سپرمشاق طیاروں کی تربیت دے رہی ہے۔ سعودی عرب‘ ایران‘ شام اور اومان کی فضائیہ کو تربیت دے چکے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -