قومی ایئر لائن کے گراؤنڈ کئے جانے والےجہازوں کی انسپکشن کے بعد بڑی خبر آ گئی

قومی ایئر لائن کے گراؤنڈ کئے جانے والےجہازوں کی انسپکشن کے بعد بڑی خبر آ ...
قومی ایئر لائن کے گراؤنڈ کئے جانے والےجہازوں کی انسپکشن کے بعد بڑی خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئر لائن کے 4اے ٹی آر طیاروں کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

نجی ٹی وی نے  ترجمان پی آئی اے کے مطابق خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسپیکشن کے بعد 4اے ٹی آرطیاروں کوپروازکی اجازت مل گئی ہے، جبکہ 2اے ٹی آرطیاروں کوبھی جلدانسپیکشن کے بعدکلیئرکردیاجائیگا۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل  انسپیکشن کے باعث 6 اے ٹی آرطیارے گراؤنڈ کیے گئے تھے جن میں سے 4اے ٹی آر جہازوں کو  انسپیکشن کے بعدکلیئرکر دیا گیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -