عوام بچوں کے اغوا کی خبروں پر دھیان نہ دیں:جسٹس ثاقب نثار

عوام بچوں کے اغوا کی خبروں پر دھیان نہ دیں:جسٹس ثاقب نثار
عوام بچوں کے اغوا کی خبروں پر دھیان نہ دیں:جسٹس ثاقب نثار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ لوگ بچوں کے اغوا کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر دھیان نہ دیں۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈاکٹر افضل نے عدالت کو بتایا کہ پانچ سال سے کم عمر کے بچے کا گردہ کسی کو نہیں لگایا جاسکتا جس پر جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ملک دشمن عناصر ایسی خبریں پھیلا رہے ہیں عوام سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر توجہ نہ دیں ۔افواہیں پھیلانے والے لوگوں کو روکنا ہمارا کام ہے اور انہیں روکا جائے۔

مزید :

اسلام آباد -