پاکستان میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کریں گے: افغان سفیر

پاکستان میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کریں گے: افغان سفیر
پاکستان میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کریں گے: افغان سفیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے سفیر ڈاکٹر حضرت عمر زاخیلوال نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کا جلد ازالہ کرلیہا جائے گا، دونوں ممالک کو دہشتگردی اور انتہاپسندی کا سامنا ہے، دونوں ممالک انسداد دہشتگردی کی کوشش میں تعاون کریں گے۔ روزنامہ خبریں کے مطابق انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی اگر اختلاف ہیں بھی تو ان کو باہمی مشاورت سے دور کرلیا جائے گا۔ افغانستان کی سرزمین کو پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ دونوں ممالک ہمسایہ ہیں اور دونوں کو افہام و تفہیم کے ساتھ تمام ایشوز کو حل کرنا ہوگا۔

’اب تم بھی امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگے ہو‘ چین نے ایسا کام کردیا کہ قریبی ترین دوست نے یہ طعنہ دے مارا؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی

مزید :

اسلام آباد -