مریم نواز کا بہاولپورآئل ٹینکر حادثے پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نے بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں ہونیوالے آئل ٹینکر حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ واقعہ سے دل افسردہ ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاکہ سانحہ بہاولپور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرارنج ہے۔