شیخ رشید کی دسمبر سے پہلے ایک شریف کے جانے کی پیشنگوئی پوری
اسلام آباد (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف کے طور پر جنرل قمر جاوید باوجوہ کی تقرری کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی دسمبر سے قبل ایک شریف کے چلے جانے کی پیشنگوئی پوری ہوگئی۔ شیخ رشید ٹاک شوز میں اکثر یہ پیشنگوئی کرتے تھے کہ دسمبرسے قبل دونوں شریفوں میں سے ایک چلا جائے گا۔
4 جنرل سپر سیڈ ہوئے، لیفٹیننٹ جنرل سید واجد نجیب اللہ، اشفاق ندیم جاوید اقبال رمدے شامل