پی ٹی آئی کارکنان کی بس کو حادثہ، 4 زخمی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لئے آنے والے کارکنان کی بس کو حادثہ، حادثے کے نتیجے میں4کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔
ادتیہ ناتھ یوگی کے منہ پر سجی کالک نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کو بھا گئی ، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کیجریوال نے اپنا چہرہ بھی کالا کر لیا
نجی ٹی وی چینل اب تک نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کی بس گارڈن ایوینو کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، پی ٹی آئی کارکنوں کی بس پیڈسٹرین برج سے ٹکراگئی۔جس کے نتیجے میں چھت پر سوار کارکنان زخمی ہوئے.
پوپ فرانسس کی جامعة الازہر شریف کے سربراہ سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا
پولیس کے مطابق بس کی چھت پر سوار 4 کارکن زخمی ہو گئے ہیں۔ بس کی چھت پر سوار کارکن بالائی گذرگاہ سے ٹکرانے کے باعث زخمی ہوئے۔زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے.