چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ڈپٹی چیئرمین، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف سے بھی کم نکلی

چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ڈپٹی چیئرمین، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف سے بھی ...
چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ ڈپٹی چیئرمین، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف سے بھی کم نکلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آبا (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ، ڈپٹی چیئرمین، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف سے بھی کم نکلی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے تفصیلات سینیٹ کی نئی ویب سائٹ جاری کردی۔ ایک ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کو ٹیکس کٹوتی کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار روپے ملتے ہیں۔ چیئرمین ہاﺅس الاﺅنس نہیں لیتے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی تنخواہ دو لاکھ 65 ہزار روپے ہے۔ قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی تنخواہ دو لاکھ 35 ہزار روپے ہے، قائد حزب اختلاف اعتزاز حسن کو کل دو لاکھ 17 ہزار روپے ملتے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -