ڈپٹی چیئرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع،عدالت کا فوری طور پر شامل تفتیش ہونے کا حکم

ڈپٹی چیئرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع،عدالت کا فوری طور پر شامل تفتیش ...
ڈپٹی چیئرمین نیب کی عبوری ضمانت میں توسیع،عدالت کا فوری طور پر شامل تفتیش ہونے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آبا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی چیئر مین نیب امتیاز تاجور کی عبوری ضمانت میں 6 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ہے اور ان کو فوری طور پر شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیشل سنٹرل جج ملک نذیر نے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی عبوری ضمانت میں 6 اپریل تک توسیع کردی ہے اور عدالت نے ملزم کو ہدایت کی ہے کہ آپ آج ہی ایف آئی اے کے روبرو پیش ہوں۔

’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک ساتھ بیٹھی لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ میں۔۔۔‘ جہاز میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ لڑکی نے ہی ایسا کام کردیا کہ جان کر مَرد بھی شرما جائیں

عدالت نے امتیاز تاجور کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔امتیاز تاجور نے عدالت کو جواب دیا کہ تفتیش کیلئے پیش ہوا مگر ایف آئی اے کا تفتیشی افسر موجود نہیں تھا۔واضح رہے کہ امتیاز تاجور پر اختیارات سے تجاوز اور سرکاری فندذ میں خورد برد کا الزام ہے۔

مزید :

اسلام آباد -