عوام جانتی ہے سپریم کورٹ پرحملہ کس جماعت نے کیا تھا،عدالت پریس کانفرنس کا سختی سے نوٹس لے: فواد چوہدری

عوام جانتی ہے سپریم کورٹ پرحملہ کس جماعت نے کیا تھا،عدالت پریس کانفرنس کا ...
عوام جانتی ہے سپریم کورٹ پرحملہ کس جماعت نے کیا تھا،عدالت پریس کانفرنس کا سختی سے نوٹس لے: فواد چوہدری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام جانتی ہے کہ سپریم کورٹ پرحملہ کس جماعت نے کیا تھا۔

پی ٹی آئی جلسوں میں واویلہ مچاتی تھی جبکہ وکلاءکے پاس عدالت میں کہنے کو کچھ نہ تھا,حامدخان کے پاس بھی دلائل نہیں تھے:محمد زبیر

تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے رہنماوں کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کے رد عمل پر ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ امید ہے عدالت لیگی رہنماوں کی پریس کانفرنس کا سختی سے نوٹس لے گی، پریس کانفرنس پاناما کیس کی سماعت سے پہلے کی گئی ہے۔(ن) لیگ سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے سے بازرہے، لیگی رہنماوں کی پریس کانفرنس عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -