وزیراعظم سے اسحاق ڈار کی ملاقات‘تحریک انصاف کیخلاف تحریک نمٹانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے اسحاق ڈار کی ملاقات‘تحریک انصاف کیخلاف تحریک نمٹانے سے متعلق ...
وزیراعظم سے اسحاق ڈار کی ملاقات‘تحریک انصاف کیخلاف تحریک نمٹانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں تحریک انصاف کےخلاف تحاریک نمٹانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقات سے قبل وزیراعظم میاں نواز شریف کو سینٹر اسحاق ڈار نے سیاسی رہنماﺅں سے ہونے والے رابطوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ سینٹر اسحاق ڈار نے انتخابی اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کمیٹی نے انتخابات میں اصلاحات کے حوالے سے 80 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -