عمران خان نے کرکٹ میں جوئے اوربال ٹمپرنگ کو فروغ دیا:سعید غنی

عمران خان نے کرکٹ میں جوئے اوربال ٹمپرنگ کو فروغ دیا:سعید غنی
عمران خان نے کرکٹ میں جوئے اوربال ٹمپرنگ کو فروغ دیا:سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹرسعیدغنی کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کرکٹ میں جوئے اوربال ٹمپرنگ کو فروغ دیا،انہوں نے سیاست میں بھی لوٹا گردی کو ہی پروان چڑھایا۔

ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا:شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے اعصاب پر آصف زرداری کا خوف سوار ہے،وہ جانتے ہیں کہ اب ان کی پارٹی ختم ہورہی ہے۔ڈاکٹرعاصم کی رہائی پرتو عمران خان کو تکلیف ہورہی ہے لیکن وہ خوردبردکاجواب کیوں نہیں دیتے۔انہوں نے کہا کہ وہ انگلی اب ٹوٹ چکی جس کے اشارے پر عمران خان اٹھتے بیٹھے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -