میرانشاہ ڈرون حملے میں 3 پنجابی طالبان ہلاک ہوئے، افغانستان میں بھی کارروائیاں کرتے تھے: امریکی ٹی وی

میرانشاہ ڈرون حملے میں 3 پنجابی طالبان ہلاک ہوئے، افغانستان میں بھی ...
میرانشاہ ڈرون حملے میں 3 پنجابی طالبان ہلاک ہوئے، افغانستان میں بھی کارروائیاں کرتے تھے: امریکی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ٹی وی نے کہا ہے کہ میرانشاہ میں ہونے والے حالیہ ڈرون حملے میں 3 افراد مارے گئے جن میں سے 2 کا تعلق پنجاب طالبان سے تھا جبکہ حملے میں ایک نامعلوم شخص بھی ہلاک ہوا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق جس مکان پر حملہ کیا گیا وہاں 4 ماہ سے شدت پسند کرائے پر رہتے تھے، تینوں افراد کے افغان طالبان سے رابطے تھے اور تینوں افراد افغانستان میں بھی کارروائیاں کرتے تھے۔ امریکی ٹی وی دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے ایک کا نام اسلم عرف یاسین ہے اور وہ جی ایچ کیو پرحملے میں ملوث تھا، زخمی ہونے والا دوسرا شدت پسند کراچی میں فیصل بیس پر حملے میں ملوث تھا۔

Ÿ¤Ž “¦ ŒŽ¢  ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ 3 ƒ ‡‚¤ –ž‚  ¦žœ ¦¢£¥í „¤ ¢¡ “‹„ ƒ’ ‹¢¡ œ¥ –ž‚  ’¥ Ž‚–¥ „§¥í š™ ’„  Ÿ¤¡ ‚§¤ œŽŽ¢£¤¡ œŽ„¥ „§¥é ŸŽ¤œ¤ …¤ ¢¤ ’žŸ ³‚‹ ⟁ ¤…Ž  Œ¤’œá ŸŽ¤œ¤ …¤ ¢¤  ¥ œ¦ ¦¥ œ¦ Ÿ¤Ž “¦ Ÿ¤¡ ¦¢ ¥ ¢ž¥ ‰ž¤¦ ŒŽ¢  ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ 3 šŽ‹ ŸŽ¥ £¥ ‡  Ÿ¤¡ ’¥ 2 œ „˜ž› ƒ ‡‚ –ž‚  ’¥ „§ ‡‚œ¦ ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ ¤œ  Ÿ˜ž¢Ÿ “Š” ‚§¤ ¦žœ ¦¢ó ŸŽ¤œ¤ …¤ ¢¤ œ¥ Ÿ–‚› ‡’ Ÿœ  ƒŽ ‰Ÿž¦ œ¤ ¤ ¢¦¡ 4 Ÿ¦ ’¥ “‹„ ƒ’ ‹ œŽ£¥ ƒŽ Ž¦„¥ „§¥í „¤ ¢¡ šŽ‹ œ¥ š™  –ž‚  ’¥ Ž‚–¥ „§¥ ¢Ž „¤ ¢¡ šŽ‹ š™ ’„  Ÿ¤¡ ‚§¤ œŽŽ¢£¤¡ œŽ„¥ „§¥ó ŸŽ¤œ¤ …¤ ¢¤ ‹˜¢¤½ œ¤ ¦¥ œ¦ ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ ‹¢ šŽ‹ ŠŸ¤ ‚§¤ ¦¢£¥ ‡  Ÿ¤¡ ’¥ ¤œ œ  Ÿ ’žŸ ˜Žš ¤’¤  ¦¥ ¢Ž ¢¦ ‡¤ ¤ˆ œ¤¢ ƒŽ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ Ÿž¢† „§í ŠŸ¤ ¦¢ ¥ ¢ž ‹¢’Ž “‹„ ƒ’ ‹ œŽˆ¤ Ÿ¤¡ š¤”ž ‚¤’ ƒŽ ‰Ÿž¥ Ÿ¤¡ Ÿž¢† „§ó