انجمن ہلال احمر سی پیک کے راستے میں 50,50بستروں پر مشتمل چھوٹے ہسپتال قائم کر رہی ہے :ڈاکٹر سعید الہٰی

انجمن ہلال احمر سی پیک کے راستے میں 50,50بستروں پر مشتمل چھوٹے ہسپتال قائم کر ...
 انجمن ہلال احمر سی پیک کے راستے میں 50,50بستروں پر مشتمل چھوٹے ہسپتال قائم کر رہی ہے :ڈاکٹر سعید الہٰی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریڈ کریسنٹ کے چیئر مین ڈاکٹر سعید الہٰی نے کہاہے کہ انجمن ہلاک احمر سی پیک کے راستے میں 50,50بستروں پر مشتمل چھوٹے ہسپتال قائم کر رہی ہے جبکہ ملک بھر میں سی پیک کے تمام روٹس پر ایمبولینسز بھی فراہم کی جائیں گے .

بشکک میں چینی سفارت خانے پر حملے کی مذمت ،مشکل گھڑی میں چین کے ساتھ ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پاکستان رپورٹنگ ٹیم کو دئیے گئے اپنے خصوصی انٹر ویو میں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ریڈ کریسنٹ چین ہمیں جدید آلات اور سہولیات سے مزئین ایمبو لینسز فراہم کر رہا ہے جو سی پیک کے راستے میں زخمی چینی ،پاکستانیوں اور راہگیروں کو طبی سہولیات فراہم کرے گی۔انہوں نے مزید کہاکہ ریڈ کریسنٹ پاکستان 50بستروں پر مشتمل جو ہسپتال قائم کر رہا ہے وہ بھی رات دن طبی امداد کی فراہمی میں معاون ثابت ہو نگے ۔

مزید :

اسلام آباد -