تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، دو زخمی

تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، دو زخمی
تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، دو زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامشورو ( آئی این پی ) جامشورو میں انڈس ہائی وے پر سن کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں اور زخمی ہونے والے دو افر د کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالے افراد سہیون شریف سے حیدر آباد آرہے تھے ۔

مزید :

جامشورو -