دریائے جہلم سے 40 کلو کی مچھلی پکڑی گئی، مچھیرے زخمی، لوگوں نے سیلفیاں بنائیں

دریائے جہلم سے 40 کلو کی مچھلی پکڑی گئی، مچھیرے زخمی، لوگوں نے سیلفیاں بنائیں
دریائے جہلم سے 40 کلو کی مچھلی پکڑی گئی، مچھیرے زخمی، لوگوں نے سیلفیاں بنائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (ویب ڈیسک)دریائے جہلم سے 40کلو وزنی مچھلی شکاریوں نے پکڑ لی۔گذشتہ روز دریائے جہلم میں شکاری مچھلی کا شکار کر رہے تھے ان کا جال اچانک بہت وزنی ہو گیا جس کو شکاریوں نے مل کر بڑی مشکل سے باہر نکالا تو اس میں ایک بہت بڑی مچھلی پھنسی ہوئی تھی جس کا پانی سے باہر وزن کیا گیا تو 40 کلو ہوا، پکڑی گئی مچھلی کھگہ نسل کی جس کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بہت بڑی تعداد جمع ہو گئی اور سیلفیاں بناتے رہے۔ اور مچھلی کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے شکاریوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ہمیں اس مچھلی شکار کے دوران کئی بار زخمی بھی کر چکی ہے۔

دوران پرواز اس جہاز پر بجلی گر پڑی لیکن پھر کیا ہوا؟ جواب جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

مزید :

جہلم -