جہلم : این اے 63میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگا

جہلم : این اے 63میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگا
جہلم : این اے 63میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 63جہلم میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ۔

ابتک نیوز کے مطابق این اے 63میں ضمنی انتخاب 31اگست کو ہوگاجس کیلئے پولنگ کا سامان کل پولنگ سٹیشنز روانہ کیا جائے گا ۔ حلقہ این اے 63کی نشست نوا ز لیگ کے ایم این اے نوابزادہ اقبال کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی جہاں 31اگست کو ضمنی انتخاب کرایا جائے گا ۔

ضمنی انتخاب کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے جائیں گے ۔

مزید :

جہلم -